مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا توساری دنیا کا امن خطرے سے دوچار ہو سکتا  ہے،استاد تامل کرام اللہ اوغلو

انقرہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیرعبدالرشید ترابی نے ترکی میں قیام کے دوران سعادت پا رٹی  کے  رہنما اور مرحوم ڈاکٹرپروفیسرنجم الدین کے جانشین استاد تامل کرام اللہ اوغلو  سے ملاقات کی ہے۔سعادت پارٹی کے ہیڈ کواٹرمیں  مزید پڑھیں