مریم نواز کی خواہش ہے کہ پی آئی اے کو خرید کر ایئرپنجاب کے نام سے چلائیں نواز شریف

نیویارک(صباح نیوز) سابق وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کی خریداری کا عندیہ دے دیا۔ نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں