مریم نواز وزیراعظم کیلئے اہل نہیں،شہباز شریف ہمارے امیدوار ہوں گے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مریم نواز وزیراعظم کے عہدے کے لیے اہل نہیں ہیں وہ الیکشن نہیں لڑ سکتیں اور عموما یہی مزید پڑھیں