مردان ، تخت بھائی جلالہ پل کے قریب دھماکہ،3افراد جاں بحق ، 7زخمی

مردان(صباح نیوز) مردان میں تخت بھائی جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور7زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122  کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں مردان کے تخت بھائی جلالہ پل کے قریب مبینہ دھماکہ ہوا جس میں 3 مزید پڑھیں