مجھے گندی سیاست کا حصہ نہ بنائیں ، عمران خان سے متعلق وائرل بیان پر شاہد آفریدی کی وضاحت

کراچی(صباح نیوز)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے گندی سیاست کا حصہ نہ بنائیں ، کچھ کہنا ہوگا تو خود کہوں گا، مجھے کہیں بھی دکھا دیں کہ میں نے عمران بھائی سے متعلق کوئی بات مزید پڑھیں