مالیاتی پالیسی سے ہم آہنگ مانیٹری پالیسی سے معیشت میں پائیدار ترقی اور استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہا ہے کہ مالیاتی پالیسی سے ہم آہنگ مانیٹری پالیسی سے معیشت میں پائیدار ترقی اور استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بات گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد سے ملاقات مزید پڑھیں