مارکیٹنگ کمپنیوں کے میسجزسے تنگ موبائل صارفین کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت کا موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدا م ،صا رفین کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کیلئے پالیسی سازی کا عمل شرو ع مزید پڑھیں