لکی مروت ، پو لیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ عوام کی مدد سے ناکام بنا دیا

 لکی مروت (صباح نیوز)لکی مروت کے علاقے احمدزئی میں دہشت گردوں نے گزشتہ رات پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، حملے کو ناکام بنانے میں علاقے کے لوگوں نے پولیس اہلکاروں کی بھرپور مدد کی اوردہشت گرد بھاگ گئے۔ مزید پڑھیں