لکی مروت ، پولیس کی کارروائی،2مغوی بازیاب

لکی مروت (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ڈی ایس پی سبز علی خان کے مطابق پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا کار گروہ کو گرفتار کرکے دو مزید پڑھیں