لکی مروت ، وین پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید

لکی مروت(صباح نیوز) لکی مروت میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کردی ،اے ایس آئی سمیت 4اہلکار شہید ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں میانوالی روڈ پر واقع زین الدین فلنگ اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد مزید پڑھیں