کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی صوبے کے سلگتے دیرینہ قومی اجتماعی مسائل لاپتہ افراد ،بھتہ خوری ،لوڈشیڈنگ مقتدرقوتوں کی لوٹ مار کے خلاف روزگار ،ساحل وسائل ، بارڈر،زراعت کی ترقی کیلئے جدوجہد کر مزید پڑھیں