لاہور ہائیکورٹ میں گیس بحران کیخلاف درخواست دائر

لاہور(صباح نیوز)لاہورہائیکورٹ میں گیس بحران کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ۔لاہور ہائی کورٹ میں درخواست سردارفرحت منظور خان ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست میں فیڈریشن آف پاکستان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں