لاہور کو ماحول دوست شہر بنانے کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

 لاہور(صباح نیوز)  لاہور کو رہائش کیلئے ماحول دوست بنانے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایل ڈی اے ایونیوون کا دورہ کیا اور لاہورکو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کے لیے 87 کنال مزید پڑھیں