لاہور ،بہاولنگراور ہریپور میں ٹریفک حادثات ،8افراد جاں بحق،14 زخمی

لاہور،بہاولنگر ،ہریپور(صباح نیوز)لاہور ،بہاولنگر اور ہریپور میں مختلف ٹریفک حادثات میں 8افراد جاں بحق اور14زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ضلع کچہری کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس مزید پڑھیں