لاہورہائیکورٹ کا پیکا قانون2016اور ترمیمی آرڈیننس2022کے موازنہ کا چارٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پیکا قانون2016اورپیکاترمیمی آرڈیننس2022کے موازنہ کا چارٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے پیکاترمیمی آرڈیننس2022کے خلاف چوہدری سعید ظفر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزارکے وکیل مزید پڑھیں