لاہورہائیکورٹ نے  جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنا دیں

لاہور(صباح نیوز) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے 3 جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنا دیں۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے 3 جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنا دیں، چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن مزید پڑھیں