لاپتاافراد کاکیس، پولیس کورینجرز ہیڈکوارٹر جاکرمعلومات حاصل کرنے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز)لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو رینجرز کے ہیڈکوارٹرز جا کر لاپتا افراد کی معلومات حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میںلا پتا افراد مزید پڑھیں