ق لیگ اتحادی، وزارت اعلیٰ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا، پرویزخٹک

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ق لیگ اتحادی ہے، وزارت اعلیٰ سے متعلق میڈیا پرکوئی بیان نہیں دیا۔میڈیا پر وزیر دفاع پرویزخٹک کی جانب سے ق لیگ کو وزارت اعلی نہ دینے کا بیان چلا مزید پڑھیں