قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں صرف زمان خان کی کمی ہے ، شاہدآفریدی

 کراچی (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں صرف زمان خان کی کمی ہے ، قومی ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے مزید پڑھیں