قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے وزارت نیشنل ہیلتھ کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی متعلقہ قائمہ کمیٹی نے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسزریگولیشنز اوراس سے منسلک اداروں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلیااجلاس پانچ جولائی کو پارلیمینٹ ہاؤس میں ہوگا۔ قائمہ کمیٹی نیشنل ہیلتھ سروسزریگولیشنزکے اجلاس کانوٹس جاری کردیا گیا مزید پڑھیں