قانون نواز کو پاکستان لائے گا یا مزید مجرموں کو بھگائے گا، انتظار کریں، شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قانون نوازشریف کوپاکستان لائے گایامزیدمجرموں کوبھگائے گا،انتظار کریں۔(ن) لیگ کی خواہش کی تعیناتی نہ ہونے پراسکی پارٹنرشپ ٹوٹ سکتی ہے ۔ ان مزید پڑھیں