قانون اورپارلیمنٹ کی بالادستی جمہوریت کے استحکام ضروری ہے،عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ قانون،پارلیمنٹ کی بالادستی ،جمہوریت کے استحکام اور اسلامی نظام کا نفاذ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آمریت ،غیر جمہوری ہتھکنڈوں ،سازشوں ،بیرونی دبائو نے ملک وملت اور اداروں کو مزید پڑھیں