قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے بلوچستان ہائیکورٹ کے 5ججز مستقل کرنے کی منظوری دیدی

اسلا م آباد(صباح نیوز)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججزمستقل کرنیکی منظوری دیدی ہے۔بلوچستان ہائیکورٹ کیلئے پانچوں ججزکومستقل کرنیکی سفارش پارلیمانی کمیٹی نے کی تھی ، مستقل کیے گئے ججز میں جسٹس محمدعامر نواز، جسٹس اقبال مزید پڑھیں