قائد اعظم نے اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیا ، حکمران تسلیم کرنے کی تیاری کررہے ہیں ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے فاران کلب میں جے آئی یوتھ ویمن ونگ کے تحت اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت و دہشت گردی اور مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مزید پڑھیں