فیصل آباد، بس کی کاراورٹریکٹر کو ٹکر،5 افراد جاں بحق،10زخمی

فیصل آباد(صباح نیوز) فیصل آباد میں مسافر بس کی کار اور ٹریکٹر کو ٹکرکے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے ۔ افسوس ناک حادثہ کھرڑیانوالہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر بس کار اور ٹریکٹر مزید پڑھیں