فلپائن ، مسافر بس اور گاڑی میں تصادم ،6 افراد ہلاک ، 55 زخمی

منیلا(صباح نیوز)فلپائن کے صوبے لگونا میں مسافر بس اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماجائے قصبے کے میونسپل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن مینجمنٹ آفس کے ریجان لیباٹو نے بتایا مزید پڑھیں