فلپائن ،پٹاخے بنانے والے گودام میں دھماکہ ،5افراد ہلاک،38زخمی

منیلا (صباح نیوز) جنوبی فلپائن میں پائروٹیکنکس (پٹاخے بنانے والے)ایک گودام میں ہونے والے زبردست دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور 38زخمی ہوگئے ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ کے تفتیش کار لوئیجی چھان نے بتایا کہ مبوانگا مزید پڑھیں