فلسطینیوں کی نسل کشی،غزہ کی آبادی میں چھ فیصد کمی ہو گئی

غزہ(صباح نیوز) اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی مہم  کی وجہ سے  غزہ کی آبادی میں 6 فیصد کمی ہوئی ہے۔فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کے مطابق تقریبا 15 ماہ قبل محصور فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے تباہ مزید پڑھیں