فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے: سعودی ولی عہد

ریاض (صباح نیوز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ  فلسطینی ریاست کے قیام تک ہم اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔عرب میڈیا کے مطابق بدھ کو ریاض میں سعودی مجلس شوری کا سالانہ اجلاس مزید پڑھیں