فلسطینی جدوجہد میں مسیحوں کا کردار ( قسط اول )… وسعت اللہ خان

شمالی اسرائیل کی وادیِ گلیلی میں نزرتھ شہر آج سے نہیں بائیس سو قبلِ مسیح سے بسا ہوا ہے۔یہاں حضرت عیسی علیہ السلام کا بھی جنم ہوا۔عربی میں نزرتھ کو الناصرہ کہا جاتا ہے۔اس مناسبت سے مسیحوں کو نصاری کہا مزید پڑھیں