فلسطینیوں کو تعلیم بچا رہی ہے ( قسط اول )… تحریر : وسعت اللہ خان

اگرچہ صیہونیوں نے اپنے وجودی جواز کی خاطر گزشتہ سوا سو برس میں فلسطینیوں کو غیر تہذیب یافتہ ، دو ٹانگوں پر چلنے سفاک چوپائے ثابت کرنے میں ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا۔ اسرائیلی ریاست نے پوری کوشش کی مزید پڑھیں