فسطائی حکومت نے جمہوریت، عدلیہ اور آئین کی حکمرانی کو مذاق بنا دیا،عمران خان

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ فسطائی حکومت کی جانب سے ہماری جمہوریت، عدلیہ، آئین اور قانون کی حکمرانی کو مکمل طور پر ایک مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں