فرسودہ نظام اور کرپٹ قیادت نے عوام کا جینا مشکل بنا دیا ، نجات حاصل کرنا ناگزیر ہے ،محمد حسین محنتی

بدین( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ جماعت اسلامی باطل نظام کی جگہ پر اللہ کا نظام لانا چاہتی ہے۔فرسودہ نظام اور کرپٹ قیادت نے عوام کا جینا مشکل مزید پڑھیں