غزہ کی پٹی کے جنوب میں ،4 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ(صباح نیوز)غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی طرف سے کیے گئے گھات لگا کر حملے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مزید پڑھیں