غزہ پربمباری قابل مذمت ،اسرائیل مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے،پروفیسرابراہیم خان

پشاور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسرائیل مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، مزید پڑھیں