غزہ میں صیہونی فورسز کی شیلنگ سے مزید 21 فلسطینی شہید

غزہ (صباح نیوز) غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا، صیہونی فورسز کی شیلنگ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 21 فلسطینی شہید ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے کمال عدوان ہسپتال پر شیلنگ مزید پڑھیں