غزہ جنگ کی بھٹی میں جل رہا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کی بھٹی میں جل رہا ہے،یہ ایسی دوزخ بن چکا ہے جس کی کوئی انتہا نہیں،انسانی ہمدری کے تحت غذائی اشیا اور دیگر امدا کی فراہمی بھی بند ہوچکی ہے،دوسری طرف مزید پڑھیں