غزہ، اسرائیلی فوج کی بمباری،مزید 30 فلسطینی شہید

غزہ (صباح نیوز)غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی بدستور جاری،غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں ڈرون حملہ کر کے شجاعیہ میں رہائشی بلاک مکمل تباہ کر دیا،اسرائیلی فوج مزید پڑھیں