عوام کے جاننے کا حق اور آج کا میڈیا۔۔۔تحریر: محمود شام

لکھنے بیٹھتا ہوں تو اپنے آس پاس کبھی آئی اے رحمن کو مضطرب دیکھتا ہوں۔ کبھی ابراہیم جلیس کی گرجدار آواز سنائی دیتی ہے۔ کبھی بشیر احمد ارشد ایوب دَور میں اداریے لکھتے نظر آتے ہیں۔ احمد ندیم قاسمی سوچ مزید پڑھیں