عوام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت کو رجسٹرڈ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 168 ہوگئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں