عمران سرکار نے پٹرولیم ڈیلرز کے مقابلہ میں سرنڈر کردیا ،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان سرکار نے آٹا، گندم، چینی، بجلی، گیس سے پریشان عوام کو حکومتی نااہلی، ناکامی اور بدانتظامی سے پٹرول کی مصنوعی قلت سے دربدر بھی مزید پڑھیں