عمران خان 2 اگست کو پیش ہوں، فردجرم عائد کی جائے گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے  خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست مزید پڑھیں