عمران خان ہر بار دوسروں پر ذمہ داری ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتے، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کو یقین دلانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ دہشتگردی اور مہنگائی کے ذمہ دار نہیں، عمران خان ہر بار دوسروں مزید پڑھیں