عمران خان! کیا غلط، کیا اچھا کیا۔۔۔تحریر انصار عباسی

عمران خان وزیراعظم نہیں رہے۔ اُن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گئی۔ اچھا ہوتا خان صاحب اس حد تک معاملات کو نہ آنے دیتے اور پہلے ہی استعفا دے دیتے۔ تحریکِ انصاف کی حکومت جیسے تیسے آئی مزید پڑھیں