عمران خان کا گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایف آئی اے کی جانب سے فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کئے جانے کے بعد ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع مزید پڑھیں