عمران خان کا نام آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر شپ کے لئے امیدواروں کی لسٹ میں شامل نہیں

لندن(صباح نیوز)آکسفورڈ یونیورسٹی نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سربراہ عمران خان کو چانسلر شپ کے لئے  امیدواروں کی لسٹ میں شامل نہیں کیا ہے ۔آکسفورڈ یونیورسٹی نے38 امیدواروں کی لسٹ جاری کردی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی  کے مزید پڑھیں