عمران خان پر حملہ ،سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے قراردیا مزید پڑھیں