علامہ محمد اقبال کا 85 واں یوم وفات کل منایا جائے گا

سرگودھا(صباح نیوز)شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 85 واں یوم وفات کل (اتوار کو) عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا، اس سلسلہ میں سرگودھا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں علامہ اقبال کے حوالہ سے مختلف تقریبات مزید پڑھیں