سرگودھا(صباح نیوز)شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 85 واں یوم وفات کل (اتوار کو) عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا، اس سلسلہ میں سرگودھا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں علامہ اقبال کے حوالہ سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا جبکہ ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر تقریری مقابلے سیمینار مذاکرے اور پروگرام منعقد ہونگے حکمت الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 21 اپریل 1938 کو دنیائے فانی سے کوچ کرگئے تھے۔
Load/Hide Comments