علامہ اقبال نے مسلمانوں کے اندر خودداری، خودمختاری اور جذبہ آزادی کو بیدار کیا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ،علامہ اقبال  نے مسلمانوں کے اندر خودداری، خودمختاری اور جذبہ آزادی کو بیدار کیا،علامہ اقبال  کی فکر اور دو قومی نظریہ پر عمل کرکے مزید پڑھیں